غورک کی فتح : الامارہ اسٹوڈیو کی تازہ ترین ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ قندہار ضلع غورک کی فتح کی ویڈیو رپورٹ مرتب کرکے  شائع کردی۔ ویڈیو کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوتا ہے اور  بعد میں مختصر مقدمہ شامل ہے، جس میں مذکورہ ضلع کی اہمیت، فتح کی حالت اور فتح […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ قندہار ضلع غورک کی فتح کی ویڈیو رپورٹ مرتب کرکے  شائع کردی۔

ویڈیو کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوتا ہے اور  بعد میں مختصر مقدمہ شامل ہے، جس میں مذکورہ ضلع کی اہمیت، فتح کی حالت اور فتح کے دوران دشمن کو پہنچنے والے نقصانات کا تذکرہ کیا گیا ہے، ویڈیو کا دورانیہ 23 منٹ پر مشتمل ہے۔

ویڈیو کے مقدمہ  کے بعد ضلعی مرکز اور دفاعی چوکیوں پر مجاہدین کی فاتحانہ حملے کی فلمبندی الامارہ جہادی اسٹوڈیو  کے ساتھی نے کی ہے۔ اسی طرح رپورٹ کے آخر میں صوبہ قندہار کے گورنر اور جہادی انچارج جناب الحاج ملا محمد زئی اخند سے صوبے کی حالت پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔

ویڈیو کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف لنکوں میں ڈاؤنلوڈ اور براہ راست ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔

Shahamat link

http://www.shahamat-video.com/archives/1315 

 Youtube Link https://www.youtube.com/channel/UCU4bDXTeTprVsJovWQ8iH7A …

 HD

 http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Ghorak-Report-HD.mp4 …

 MQ MP4

 http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/Ghorak-Report-MQ.mp4 …

نوٹ : اس سے قبل ریلیز ہونے والی فلم بدخشان کی تازہ ترین صورتحال  یہاں ملاحظہ کیجیے۔