فاریاب، چوکی فتح، 2 کمانڈروں سمیت 12ہلاک، غنائم

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ فاریاب کے شیرین تگاب اور قرمقول اضلاع امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ ضلع شیرین تگاب کے بلوچ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں […]

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ فاریاب کے شیرین تگاب اور قرمقول اضلاع امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ ضلع شیرین تگاب کے بلوچ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ کی نصرت سے چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے نظام نامی کمانڈر سمیت 10  جنگجو قتل جبکہ 3 زخمی ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک ہیوی مشین گن، ایک بم آفگن اور مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کر لیا۔

واضح رہے کہ دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

ضلع قرمقول سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ قرائی کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے جنگجو کمانڈر ہاشم اور ان کے محافظ ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئیں۔