فراہ

فراہ اور ہرات کے 29 کھلاڑیوں کے درمیان HFC مقابلے اختتام پذیر

فراہ اور ہرات کے 29 کھلاڑیوں کے درمیان HFC مقابلے اختتام پذیر

کابل(بی این اے )
فراہ اور ہرات کے 29 کھلاڑیوں کے درمیان (فلسطین کی حمایت) کے عنوان سے HFC مقابلے منعقد ہوئے۔
ان مقابلوں کا انعقاد فراہ کی فزیکل ٹریننگ اتھارٹی نے کیا تھا۔
مقابلے دیکھنے کے لئے صوبے کی فزیکل ٹریننگ اتھارٹی حمید اللہ حمیدی، ڈائریکٹر اطلاعات و ثقافت محمد عبدالحی “سباون”، (HFC) کے سربراہ عبداللہ مدیزی، یوتھ اتھارٹی کے سربراہ عبدالخالق روحانی، دیگر مقامی حکام اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔
یہ مقابلے صوبہ فراہ کے کھلاڑیوں کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے اور اس کا مقصد فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اظہار کرنا ہے۔