قندوز

قندوز: مقامی تاجر کی جانب سے 3 کروڑ افغانی کی لاگت سے زرعی کمپلیکس تعمیر

قندوز: مقامی تاجر کی جانب سے 3 کروڑ افغانی کی لاگت سے زرعی کمپلیکس تعمیر

یہ زرعی کمپلیکس قندوز کے علاقے عسقلان میں 13 ایکڑ زمین پر لگایا گیا ہے۔ قندوز کے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ اس زرعی کمپلیکس میں میں جو سبزیاں اور پھل اگائی جائیں گی وہ شہریوں کو کم قیمت پر ملے گی۔ اس کے علاوہ اس گرین ہاؤس کمپلیکس میں سینکڑوں مقامی افراد کو روزگار کے مواقع بھی فراہم کر لیے گئے ہیں۔ زرعی کمپلیکس کے مال کشمیر خان نے بتایا کہ اس پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد وہ اس طرح کے مزید زرعی کمپلیکس بنانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔