قندھار

قندھار میونسپلٹی کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں:

قندھار میونسپلٹی کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں:

 

قندھار میونسپلٹی کی جانب سے شہر کے علاقے میں جاری ترقیاتی کام امید افزا ہیں۔ میونسپلٹی کے ہر تعمیراتی پروجیکٹ میں بڑی تعداد میں لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔