قندہار، 3 اہم چوکیوں سے دشمن فرار،  3 اہلکار ہلاک وزخمی

کٹھ پتلی فوجیں  صوبہ قندہار ضلع شوراوک میں مجاہدین کی ممکنہ حملوں کی خوف سے 3 اہم چوکیاں چھوڑ کر فرار، جبکہ ضلع ارغستان میں مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ضلع شوراوک کے سروچاہان کے علاقے میں واقع 3 اہم چوکیوں کو کٹھ پتلی […]

کٹھ پتلی فوجیں  صوبہ قندہار ضلع شوراوک میں مجاہدین کی ممکنہ حملوں کی خوف سے 3 اہم چوکیاں چھوڑ کر فرار، جبکہ ضلع ارغستان میں مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ضلع شوراوک کے سروچاہان کے علاقے میں واقع 3 اہم چوکیوں کو کٹھ پتلی فوجوں نے مجاہدین کی ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے، اب  وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہے۔

دوسری جانب ضلع ارغستان سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز 2015-12-20 عصر کے وقت سپین گاری کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی مجاہدین نے پر حملہ کیا، جس سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئیں۔