بلخ

قوشتیپہ کینال کے دوسرے فیز کی تعمیری کام تیزی سے جاری

قوشتیپہ کینال کے دوسرے فیز کی تعمیری کام تیزی سے جاری

کابل(الامارہ)
ملک کے شمالی صوبے بلخ میں نیشنل ڈیولپمنٹ کمپنی کے حکام نے بتایا کہ انہوں نے ایک ہفتہ قبل قشتیپہ کینال کے دوسرے فیز کی کھدائی شروع کی تھی جو اس وقت تیزی سے جاری ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس وقت کینال کے دوسرے فیز پر 500 مشینیں کام کر رہی ہیں، اور وہ مشینوں کی تعداد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، حکام اس بات پر زور دیتے ہیں کہ وہ پہلے فیز کی طرح دوسرے فیز کو بھی مقررہ تاریخ سے پہلے مکمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔