لشکرگاہ اور گریشک، چوکی پر حملہ، پولیس قتل، ٹینک تباہ

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور ضلع گریشک میں پولیس اور چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کےمطابق شام چار بجے کے لگ بھگ صدر مقام لشکرگاہ شہر کے مربوطہ باباجی کے علاقے مامور پی آرٹی کے مقام پر مجاہدین نے پولیس اہلکار کو […]

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور ضلع گریشک میں پولیس اور چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کےمطابق شام چار بجے کے لگ بھگ صدر مقام لشکرگاہ شہر کے مربوطہ باباجی کے علاقے مامور پی آرٹی کے مقام پر مجاہدین نے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے حیدرآباد کے علاقے تورہ شاہ کے مقام پر واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک ٹینک تباہ ہونے کی اطلاع ملی ، مزید تفصیل موصول نہ ہوسکا۔