لوگر،سپیشل فورس اور فوجیوں پر دھماکے، ٹینک تباہ، 6 ہلاک

سپیشل فورس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر اور ضلع محمدآغہ میں دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ صدر مقام پل عالم شہر کے بادخواب شانہ کےعلاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ […]

سپیشل فورس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر اور ضلع محمدآغہ میں دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ صدر مقام پل عالم شہر کے بادخواب شانہ کےعلاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار 4 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

دوسری جانب منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع محمدآغہ کے قندہاری پل کے قریب سپیشل فورس اہلکاروں پر ہونے والے دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔