لوگر،سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو آفسروں سمیت 8 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر ضلع چرخ میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ کوہ علی اور کوہ زرد  کے علاقوں میں دشمن پر گھات کی صورت میں کی جانے والے تابڑتوڑ حملوں […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر ضلع چرخ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ کوہ علی اور کوہ زرد  کے علاقوں میں دشمن پر گھات کی صورت میں کی جانے والے تابڑتوڑ حملوں کے دوران دو آفسروں حسن اور شیرآغا سمیت 8 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئيں۔