لوگر

لوگر میں 50 لاکھ افغانی کی لاگت سے 2 منصوبے مکمل

لوگر میں 50 لاکھ افغانی کی لاگت سے 2 منصوبے مکمل

کابل(بی این اے )
لوگر میونسپلٹی نے 5 ملین افغانی کی لاگت سے دو منصوبے مکمل کرکے ان کاافتتاح کیا۔
پل عالم کے میئر مولوی محمد اسحاق سعید نے باختر نیوز کے نامہ نگار کو بتایا کہ میونسپلٹی کے مالی تعاون سے تقریباً 50 لاکھ افغانی کی لاگت سے مرکز کے پہلے علاقے میں ایک چوراہے کی تعمیر کا کام مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس میونسپلٹی نے گزشتہ ایک سال میں 6 اہم پروجیکٹوں کو نافذ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پل عالم میونسپلٹی کی کوششوں سے 2 دیگر چوراہوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ شہر کے اندرونی پارکوں کی تعمیر کاکام بھی مکمل کرلیا گیا۔