مارجہ،کمانڈوز اور فوجیوں پر حملہ، ٹینک تباہ، تین ہلاک

کمانڈوز اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ لوئے چاراہی اور ڈراپ چاراہی کے درمیانی علاقے میں کمانڈوز اور کٹھ پتلی فوجوں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا […]

کمانڈوز اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ لوئے چاراہی اور ڈراپ چاراہی کے درمیانی علاقے میں کمانڈوز اور کٹھ پتلی فوجوں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا، جس میں ایک کمانڈو اور دو فوجی ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ مذکورہ مقام پر مجاہدین نے فوجی ٹینک کو راکٹ لانچر کا نشانہ بناکر تباہ کردیا اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔