کابل

ماہنامہ شریعت کا131 واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا131 واں شمارہ منظرِعام پر

 شمارہ نمبر  131

اس شمارے میں خاص مضمون افغان وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی کا ماسکو فارمیٹ سے خطاب ہے جو خطے اور عالمی سیاسی صورت حال کے حوالے سے افغانستان کا جامع موقف پیش کرتا ہے۔

انٹرویوز کے سلسلے میں بھی اس بار اہمیت اور جامعیت کے پیش نظر ماسکو فارمیٹ کے بعد مولوی امیرخان متقی کی بی بی سی پشتو سے کی گئی گفتگو کا ترجمہ پیش کیا جارہا ہے۔ افغان حکومت کا جامع موقف اور حالات کا درست ادراک کرنے کے لیے یہ دونوں تحریریں بہت اہم ہیں۔

اس کے علاوہ ماسکو فارمیٹ اجلاسوں کا تفصیلی پس منظر جاننے کے لیے ذاکر جلالی کی تحریر، جہاد اور اسلامی نظام کے حوالے سے علمی و فکری تحریریں، امارت اسلامیہ کے نمایاں معاشی اقدامات کے حوالے سے تازہ ترین مختصر معلوماتی رپورٹوں کے علاوہ تاریخی، سیاسی اور معاشی سرگرمیوں پر مستقل سلسلے شامل اشاعت ہیں۔

امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔

 

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

https://mega.nz/file/xFMVFAYA#dWS6uCsjiT1Om7RWIGkSbR6WcDAtHHCu6tTg2D8VA8U

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin

الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/alemarahurdu1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093784635873