موسی قلعہ،پولیس اہلکاروں پر حملہ و دھماکہ، 6 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں پر صوبہ ہلمند ضلع موسی قلعہ میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز یکم اکتوبر 2015ء  مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ انزرشالی کاریز  کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا۔ دوسری جانب تازہ دم پولیس اہلکاروں کو مجاہدین […]

پولیس اہلکاروں پر صوبہ ہلمند ضلع موسی قلعہ میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز یکم اکتوبر 2015ء  مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ انزرشالی کاریز  کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا۔

دوسری جانب تازہ دم پولیس اہلکاروں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئيں۔