میدان،فوجیوں اور جنگجوؤں پر حملہ، 3 قتل، گاڑی تباہ

صوبہ میدان کے چک اور سیدآباد اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز 2015-12-20 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع چک کے خوسا چینہ کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان […]

صوبہ میدان کے چک اور سیدآباد اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز 2015-12-20 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع چک کے خوسا چینہ کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی دیر تک جاری رہی، جس میں ایک اہلکار مارا گیا۔

دوسری جانب پیر کے روز 2015-12-21 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھک مذکورہ مقام پر مجاہدین نے جنگجوؤں پر اسی نوعیت کا حملہ کیا، جس میں ایک شرپسند ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی  شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ

ضلع سیدآباد سے اطلاع ملی ہےکہ اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ ہفت آسیا کے علاقے میں مجاہدین فوجی گاڑی پر حملہ کیا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔