میدان،کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ اور دھماکہ، دو اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر میدان کے سیدآباد اور چک اضلاع میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع سیدآباد کے ہفت آسیا کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو کٹھ پتلی فوجی ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔ رپورٹ کے مطابق […]

کٹھ پتلی فوجوں پر میدان کے سیدآباد اور چک اضلاع میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع سیدآباد کے ہفت آسیا کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو کٹھ پتلی فوجی ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع چک کے نورخیل کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔