ننگرہار

ننگرہار میں پانچ صوبوں کے درمیان فٹ بال کے مقابلے اختتام پذیر

ننگرہار میں پانچ صوبوں کے درمیان فٹ بال کے مقابلے اختتام پذیر

 

کابل( بی این اے ) صوبہ ننگرہار کے محکمہ فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس کی رہنمائی اور ہدایت میں ننگرہار، پکتیا، خوست، میدان وردگ اور لغمان کے درمیان فٹ بال کے مقابلے ننگر ہارکی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔

ان مقابلوں میں پانچ صوبوں کی چھ ٹیموں نے حصہ لیا تھا جس کے نتیجے میں ننگرہار فٹ بال ٹیم نے فائنل سمیت پانچ میچز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔