وزارت خارجہ آفس کی سڑک پر دھماکے سے متعلق افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ

وزارت خارجہ آفس کی سڑک پر دھماکے سے متعلق افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ آج وزارت خارجہ آفس کی سڑک پر دین و وطن اور اسلامی نظام کے دشمنوں کی جانب سے دھماکے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ دھماکے میں ہمارے کچھ ہم وطن شہید اور زخمی ہوئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون وزارت […]

وزارت خارجہ آفس کی سڑک پر دھماکے سے متعلق افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ

آج وزارت خارجہ آفس کی سڑک پر دین و وطن اور اسلامی نظام کے دشمنوں کی جانب سے دھماکے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ دھماکے میں ہمارے کچھ ہم وطن شہید اور زخمی ہوئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
وزارت خارجہ دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس، زخمیوں کو صحت کاملہ عاجلہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
امارت اسلامیہ کے دشمنوں پر واضح ہو کہ اس طرح کے بزدلانہ حرکتوں سے وہ اسلامی نظام کے خلاف اپنے مذموم مقاصد حاصل نہیں کر سکتے۔
ملک میں قائم اسلامی نظام کے خلاف لڑنا اور دیگر تخریبی کارروائیاں کرنا اسلامی تعلیمات سے متصادم ہے اور اس میں ملوث افراد دینی و قومی مجرم ہیں۔