کاروائیاں:یونٹ فتح، دشمن فرار، 37 اہلکار ہلاک، 20 ٹینک غنیمت

ہرات، قندہار وہلمند صوبوں میں دشمن کے مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ ہرات ضلع ادرسکن میں شابید کے علاقے میں فوجی قافلے پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 19 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی، جبکہ مجاہدین نے پانچ گاڑیاں غنیمت کرلیے۔ اطلاع کے مطابق جمعہ […]

ہرات، قندہار وہلمند صوبوں میں دشمن کے مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔
رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ ہرات ضلع ادرسکن میں شابید کے علاقے میں فوجی قافلے پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 19 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی، جبکہ مجاہدین نے پانچ گاڑیاں غنیمت کرلیے۔
اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ کی وقت صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر پاندرہ کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں خاشہ نامی جنگجو ہلاک ہوا۔
آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ ہلمند ضلع گرمسیر کے مرکز میں دشمن نے مجاہدین کے مورچوں پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑ گئی، جس سے 18 اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی، جبکہ مجاہدین نے پانچ ٹینک، 3 رینجر اور ایک فلڈر کار، 3 ہیوی مشن گن، 3 کارمولی بندوق اور ایک مارٹرتوپ سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
دوسری جانب ضلع نادعلی کے ماتکئی دشت کے علاقے میں واقع اہم یونٹ سے دشمن ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فرار اور مجاہدین نے 15 ٹینک، 2 کاماز گاڑیاں اور 2 موٹرسائکلون سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔