گردیز،پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ گردیز شہر کے مربوطہ ابراہیم خیل کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ […]

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ گردیز شہر کے مربوطہ ابراہیم خیل کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئيں۔