ہلمند

ہلمند؛ ضلع گریشک میں 17 ٹیموں کے درمیان ٹیپ بال کرکٹ مقابلے شروع

ہلمند؛ ضلع گریشک میں 17 ٹیموں کے درمیان ٹیپ بال کرکٹ مقابلے شروع

کابل(الامارہ)
صوبہ ہلمند کی فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس اتھارٹی کے تعاون سے ضلع گریشک کے طوفان اسپورٹس اسٹیڈیم میں رمضان کپ کے نام سے 17 ٹیموں کے درمیان ٹیپ بال کرکٹ مقابلوں شروع ہوگئے۔
ان مقابلوں کا فائنل گریشک اتلان اور گریشک سٹار ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں گریشک سٹار ٹیم نے آٹھ اوورز میں حریف ٹیم کو 86 رنز کا ہدف دیا،جبکہ دوسری جانب گریشک اتلان ٹیم نے مقررہ ہدف نو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ جیت لی ۔
ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہے۔