کابل

ہماری سرحدی افواج تربیت یافتہ ہیں، ایران اپنی افواج پر توجہ مرکوز رکھے۔ افغانستان کا ایران کو جواب

ہماری سرحدی افواج تربیت یافتہ ہیں، ایران اپنی افواج پر توجہ مرکوز رکھے۔ افغانستان کا ایران کو جواب

 

ایران کی اس تجویز کے جواب میں کہ” وہ افغان سرحدی افواج کو تربیت دینے کے لیے تیار ہے ” افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ
ہماری سرحدی افواج تربیت یافتہ ہیں، ایران اپنی افواج پر توجہ مرکوز رکھے۔