زرمت میں فوجی شکست اور وحشت پر مبنی ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و  بصری کے الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں دشمن کی شکست اور وحشت کے نام سے مختصر ویڈیو رپورٹ مرتب کرکے پیش کردی۔ اس مختصر ویڈیو رپورٹ میں کابل انتظامیہ  کی سیکورٹی فورسز کے ان جرائم کو منظرعام پر لایا جارہا ہے، […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و  بصری کے الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں دشمن کی شکست اور وحشت کے نام سے مختصر ویڈیو رپورٹ مرتب کرکے پیش کردی۔

اس مختصر ویڈیو رپورٹ میں کابل انتظامیہ  کی سیکورٹی فورسز کے ان جرائم کو منظرعام پر لایا جارہا ہے، جب چند روز قبل صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے مختلف علاقوں میں صلیبی غلاموں نے سرانجام دیے۔

ویڈیو میں علاقے کے باشندوں اور عمررسیدہ افراد بھی نظر آرہے ہیں،جن سے الامارہ جہادی اسٹوڈیو  کے ساتھی گفتگو کررہا ہے اور کٹھ پتلی فوجوں کی جانب سے ہونے والے مظالم کی داستان بیان کررہا ہے۔

اس مختصر ویڈیو کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے ملاحظہ کیجیے۔

Website 

http://www.shahamat-video.com/archives/1395

Youtube Link

https://www.youtube.com/channel/UC7wt6eXiJSNEfASIuF_E9Rw

HQ

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/zurmat-MQ.mp4

MOB 

http://www.shahamat-video.com/wp-content/uploads/Video/Alemarah-Studio/Report/zurmat-Mob.mp4

Archive Links

https://archive.org/details/zurmat-Full

Download Link

https://archive.org/download/zurmat-Full/zurmat-Full.mp4