• امروز: Sunday - 19 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-06-03

    خوست،سیکورٹی فورسز پر دھماکہ، 2 اہلکار ہلاک

    سیکورٹی فورسز پر صوبہ خوست کے صدرمقام دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ خوست شہر کے قریب پرم باغ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

    کابل،پولیس و فوجیوں پرحملہ، 3گاڑیاں تباہ، 9ہلاک

    کابل،پولیس و فوجیوں پرحملہ، 3گاڑیاں تباہ، 9ہلاک

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل کے چارآسیاب اور خاک جبار اضلاع میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع چارآسیاب کے شاہ توت کے علاقے میں فوجی بیس کے قریب رینجر گاڑی بارودی سرنگ […]

    بغلان،فوجی بیس پرحملہ،کمانڈر سمیت 20 ہلاک

    بغلان،فوجی بیس پرحملہ،کمانڈر سمیت 20 ہلاک

    صوبہ بغلان کے خنجان اور پل خمری اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نےضلع خنجان کے منجانہ گاؤں کے رہائشی اینٹلی جنس سروس اہلکار احمدضیاء ولد کریم چوپان کو […]

    زابل،چوکی فتح، کمانڈر سمیت 9 ہلاک،اسلحہ غنیمت

    صوبہ زابل میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ ضلع میزان کے مرکز کے قریب واقع اہم چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس […]

    قندہار،غورک میں 3  چوکیاں فتح، گاڑی و اسلحہ غنیمت

    قندہار،غورک میں 3 چوکیاں فتح، گاڑی و اسلحہ غنیمت

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع غورک میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 علی الصبح مجاہدین نے ضلعی مرکز کے قریب سرخ آباد غونڈی اور یختول کے علاقوں میں واقع فوجی چوکیوں اور مراکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے […]

    2015-06-02

    یوسف خیل،چوکی پر حملہ، سفاک کمانڈر سمیت 4 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع یوسف خیل میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ مشخیل کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو دیر تک جاری […]

    روزگان،آرمی ٹینک بم کا شکار، چار اہلکار ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ روزگان ضلع دہراود میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ لبلان کے علاقے چاریاک کے مقام پر فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا اور اس میں سوار 4 اہلکار لقمہ اجل گئے۔

    قندوز، جنگجوؤں پر حملہ، کمانڈر سمیت 2 ہلاک

    مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع قلعہ ذال میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے چارگل کے علاقے میں مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں جنگجو کمانڈر قادر گوٹ سمیت 2 ہلاک جبکہ 3 شدید […]

    ننگرہار،دوفوجی گاڑیاں تباہ،چوکی پرحملہ2ہلاک، 7 زخمی

    صوبہ ننگرہار ضلع خیوہ میں کٹھ پتلی فوجوں پر دھماکے ہوئيں،جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ضلع مہمنددر ہ میں پولیس چوکی پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجےضلع خیوہ کے  شگہ عبدالخیل کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تبا […]

    تخار،جنگجوؤں کا حملہ پسپا، دو شرپسند ہلاک

    مقامی جنگجوؤں نے صوبہ تخار ضلع درقد میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 سہ پہر کے وقت ینگی قلعہ کے علاقے میں موجود مجاہدین پر مقامی جنگجوؤں نے حملہ کیا،جنہیں مجاہدین کی مزاحمت کا سامنا ہوااور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔ ذرائع کے مطابق لڑائی […]

    go Up