Select your Top Menu from wp menus
تازہ ترین خبر

خوست:شہریوں کی جانب سے مغربی میڈیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خوست:شہریوں کی جانب سے مغربی میڈیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خوست:شہریوں کی جانب سے مغربی میڈیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
ریلی کا آغاز مرکزی جامع مسجد سے3 بجے ہوا اور مرکزی چوک پر ایک جلسے کی صورت اختیار کرلی۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بی بی سی اور ریڈیو آزادی سمیت ان تمام شرپسند میڈیا اداروں پر پابندی عائد کردی جائے جو افغانستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرکے یہاں کا امن تباہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
انہوں نے قراداد کی ایک شق میں حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایسے میڈیا اداروں کی حوصلہ افزائی کرے جو افغانستان میں امن و امان کے قیام کے لیے کام کریں اور یہاں کے عوام میں اعتماد کی فضا کو فروغ دیں۔

About The Author

Related posts