Select your Top Menu from wp menus

غزنی،دو پولیس اہلکار قتل، اسلحہ غنیمت، جنگجو سرنڈر

پولیس اہلکاروں پر صوبہ غزنی کے صدر مقام میں حملے ہوئے،جبکہ ضلع مقر میں جنگجو مخالفت سے دستبردار ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز دوپہر سے قبل غزنی شہر کے سپندہ کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو موت کے گھاٹ اتار دیا اوران کے کلاشنکوف کو غنیمت کرلی۔

دوسری جانب سنیچر کے روز شام کے وقت مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں ایک اور پولیس اہلکار قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز شام کے وقت ضلع مقر کےستارخیل گاؤں کے رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو محمدامین ولد حاجی اعظم نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

About The Author

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے