Select your Top Menu from wp menus

ملک کے تمام جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکم

ملک کے تمام جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکم

امارت اسلامیہ کے زعیم امیرالمؤمنین شیخ الحدیث ہبۃ اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کے عام معافی کے حکم کی رو سے ملک بھر کے تمام جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکم  ہورہا ہے۔صوبائی گورنر کل (جمعرات) سے ملک بھر کے جیلوں سے ان قیدیوں بلاقیدوشرط رہا اور ان کے خاندانوں کے حوالے کردیں، جو سیاسی طور پر قید میں ہیں۔

امارت اسلامیہ افغانستان

09 محرم الحرام 1443 ھ ق

27 اسد 1400 ھ ش

18 اگست 2021 ء

About The Author

Related posts