ہرات: پولیس ٹریننگ سینٹر سے 511 مجاہدین عسکری تربیت مکمل کرکے فارغ التحصیل ہوئے

ہرات: پولیس ٹریننگ سینٹر سے 511 مجاہدین عسکری تربیت مکمل کرکے فارغ التحصیل ہوئے

ہرات: پولیس ٹریننگ سینٹر سے 511 مجاہدین عسکری تربیت مکمل کرکے فارغ التحصیل ہوئے۔

امارت اسلامیہ کے پانچ سو گیارہ مجاہدین عسکری اور پیشہ ورانہ تربیت کا کورس مکمل کرنے کے بعد #ہرات پولیس ٹریننگ سینٹر سے فارغ التحصیل ہوئے۔
ان مجاہدین کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی اور امارت اسلامیہ کے متعدد سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔

About The Author

Related posts