اسرائیل کی جانب مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر ظلم وستم کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

المناک اطلاعات مل رہی ہیں کہ اسرائیلی صہیونیوں اور غاصبوں نے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کےخلاف ظلم کی نئی لہر شروع کردی ہے۔ فلسطینی علاقوں میں عوام کے گھروں پر زبردستی پر قبضہ کررہا ہے، مسجد اقصی اور مسجد صخرۃ میں نمازیوں پر اسرائیلی وحشی فوجوں کی جانب سے فائرنگ اور حملے ہورہے ہیں۔ امارت اسلامیہ […]

المناک اطلاعات مل رہی ہیں کہ اسرائیلی صہیونیوں اور غاصبوں نے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کےخلاف ظلم کی نئی لہر شروع کردی ہے۔
فلسطینی علاقوں میں عوام کے گھروں پر زبردستی پر قبضہ کررہا ہے، مسجد اقصی اور مسجد صخرۃ میں نمازیوں پر اسرائیلی وحشی فوجوں کی جانب سے فائرنگ اور حملے ہورہے ہیں۔
امارت اسلامیہ اس وحشت اور ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، فلسطینی مسلمانوں سے اپنی حمایت کا اظہار کرتی ہے اور اسلامی ممالک، اسلامی تعاون تنظیم، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو بتلاتی ہے کہ اسرائیل کے اس ظلم کی روک تھام کریں اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حقوق کو تلف ہونے سے بچانے کےلیے اٹھ کھڑے ہوجائیں۔
امارت اسلامیہ افغانستان
26 رمضان المبارک 1442 ھ ق
18 ثور 1400 ھ ش
08 مئی 2021 ء