گردیز

گردیز، 50 ہزار ڈالر کی لاگت سے نہر کی تعمیر کا آغاز

گردیز، 50 ہزار ڈالر کی لاگت سے نہر کی تعمیر کا آغاز

 

کابل( الامارہ ) گردیز میونسپلٹی نے 50 ہزار ڈالر کی لاگت سے ایک نہر کی تعمیر کا آغاز کیا ہے۔
گردیز کے میئر نے کہا کہ شہر میں “یو این ہیبی ٹیٹ” کے مالی تعاون سے 50 ہزار ڈالر کی لاگت سے 350 میٹر لمبی، ایک میٹر چوڑی اور ایک میٹر اونچی نہر کی تعمیر کا آغاز ہوگیا ہے۔