سمنگان

سمنگان : صوبائی ہسپتال کو 80 بستروں سے 240 بستروں پر اپ گریڈ کر دیا گیا

سمنگان : صوبائی ہسپتال کو 80 بستروں سے 240 بستروں پر اپ گریڈ کر دیا گیا

کابل(الامارہ)
سمنگان وزارت صحت عامہ کے حکام نے بتایا ہے کہ سمنگان کے صوبائی ہسپتال کو 80 بستروں سے 240 بستروں پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔
وزارت نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سمنگان کے صوبائی ہسپتال کو وزارت صحت کی ہدایت کے مطابق 80 بستروں سے 240 بستروں پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ صوبہ سمنگان کے عوام کو صحت کی معیاری خدمات فراہم کرنے کے لیے ہسپتالوں کی تعداد 193 سے بڑھا کر 481 کر دی گئی ہے۔