افغانستان اور ترکمنستان کے درمیان سال 2023 کے لئیے بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

افغانستان اور ترکمنستان کے درمیان سال 2023 کے لئیے بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط افغانستان الیکٹرسٹی کمپنی کا کہنا ہے کہ افغانستان اور ترکمانستان کے درمیان 2023 کے لیے بجلی کی فراہمی کے معاہدے میں توسیع کی گئی ہے۔آج ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں امارت اسلامیہ افغانستان کے پانی و توانائی کے […]

افغانستان اور ترکمنستان کے درمیان سال 2023 کے لئیے بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط
افغانستان الیکٹرسٹی کمپنی کا کہنا ہے کہ افغانستان اور ترکمانستان کے درمیان 2023 کے لیے بجلی کی فراہمی کے معاہدے میں توسیع کی گئی ہے۔آج ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں امارت اسلامیہ افغانستان کے پانی و توانائی کے وزیر ملا عبدالطیف منصور کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔