شارجہ

افغانستان اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

افغانستان اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

شارجہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج 26 مارچ کو شارجہ کے امارات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ افغانستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ اس سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب افغانستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ سیریز کے بہترین کھلاڑیوں کو افغانی سنگ لاجورد سے بنی ٹرافی دی جائے گی جو افغانستان کی ثقافت اور ورثے کی نمائندگی کرتا ہے۔