افغانستان سے فرار ہونے والے ہموطنوں کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلان

حالیہ رپورٹوں کے مطابق ملک سے آئے روز ہزاروں افراد یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک کی جانب فرار ہورہے ہیں، جن میں سے  اکثریت منزل مقصود تک پہنچنے سے پہلے دریاؤں میں ڈوب جاتے  اور یا دیگر مسائل روبرو ہوجاتے ہیں۔ ان ہموطنوں کے فرار کی اصل وجہ ملک میں  موجودہ بدامنی، بے روزگاری […]

حالیہ رپورٹوں کے مطابق ملک سے آئے روز ہزاروں افراد یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک کی جانب فرار ہورہے ہیں، جن میں سے  اکثریت منزل مقصود تک پہنچنے سے پہلے دریاؤں میں ڈوب جاتے  اور یا دیگر مسائل روبرو ہوجاتے ہیں۔

ان ہموطنوں کے فرار کی اصل وجہ ملک میں  موجودہ بدامنی، بے روزگاری اور کابل نااہل انتظامیہ کے نظام میں موجودہ کرپشن ہے، جس نے ملک بھر اور ہموطنوں کو بحران اور ناقابل برداشت مسائل سے روبرو کیا ہوا ہے۔کابل نااہل رژیم کی وجہ سے ملک بدری پر مجبور کیے جانے والے ہموطن بیرون ممالک میں ٹہرنے اور وہاں آرام زندگی کی غرض سے ہر قسم کی غیرقانونی طریقوں کو بروئے کار لاتے ہیں۔

انہی غیرقانونی طریقوں میں سے اپنے لیے  ایک ایسا جعلی تنبیہ ناموں کا  بنوانا ہے، کہ گویا ان پناہ گزینوں  کو ملک میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی جانب سے موت  کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

امارت اسلامیہ اس اعلان کے ذریعے دنیا بھر میں پناہ گزینوں کے مربوطہ تمام اداروں کو اطلاع دیتی ہے کہ امارت اسلامیہ کے نام سے جو جعلی وارننگ لیٹرز  پناہ گزینوں کی جانب سے پیش کیے جاتے ہیں، ان کا کوئی حقیقت نہیں ہے اور یہ مافیائی عناصر کی جانب سے رقم کے بدلے بنوائے گئے ہیں۔ امارت اسلامیہ میں  کابل دوہری انتظامیہ کی طرح  بے لگامی اور بندوق برداری حاکم نہیں ہے، بلکہ تمام امور اسلامی شریعت، لوائح اور اصولوں کی رو سے نمٹائے جاتے ہیں۔ امارت اسلامیہ میں فیصلے قانونی عدالتوں کے ذریعے ہوتے ہیں۔ وارننگ لیٹرز کا  رواج ہے اور نہ ہی اس کا کوئی حقیقت ہے۔

امارت اسلامیہ ایسے حالت میں کہ ملک سے فرار ہونے والے ہموطنوں کے فرار کی اصل وجہ کو کابل کرپٹ انتظامیہ سمجھتی ہے ۔ تمام ہموطنوں کو  جو وطن کے آغوش سے فرار کی خاطر سمندر میں  ڈوبنے، بیرونی ممالک میں قید اور ہلاکت کے تمام امکانات سے روبرو ہیں، انہیں اطلاع دیتی ہے کہ اپنے ملک میں معمولی تکالیف برداشت کرنے سے صبر اور استقامت کی راہ کو اپنالے  اور غیرقانونی مہاجرت اور امارت اسلامیہ کے بدنامی کی خاطر وہاں جعلی وارننگ لیٹرز پیش کرنے سے اجتناب کریں۔ امارت اسلامیہ اسی لیے جہاد میں مصروف ہے ،  کہ ملک آباد اور ہموطن سکون، پرامن اور اسلامی نظام کے زیرسایہ آرام کی زندگی بسر کریں۔ لہذا کوئی طالبان اور مجاہدین کے خلاف پروپیگنڈوں سے دھوکہ میں نہ پڑیں۔ امارت اسلامیہ نے ہموطنوں کے امداد اور سکون کے لیے تمام کوششیں کی ہیں اور کررہی ہیں۔ والسلام

امارت اسلامیہ افغانستان

09/ربیع الاول 1437ھ بمطابق 20/ دسمبر 2015ء