افغانستان میں6 لاکھ 65 ہزار لوگوں کی مدد کی ہے۔OCHA

افغانستان میں6 لاکھ 65 ہزار لوگوں کی مدد کی ہے۔OCHA کابل (بی این اے) اقوام متحدہ کے دفتر رابطہ برائے انسانی امداد OCHA کا کہنا ہے کہ اس بار موسم سرما میں افغانستان کے پانچ لاکھ پینسٹھ ہزار ضرورت مندوں کی مدد کی گئی ہے۔ گزشتہ روز مذکورہ امدادی تنظیم نے ایک بیان شائع کرتے […]

افغانستان میں6 لاکھ 65 ہزار لوگوں کی مدد کی ہے۔OCHA
کابل (بی این اے) اقوام متحدہ کے دفتر رابطہ برائے انسانی امداد OCHA کا کہنا ہے کہ اس بار موسم سرما میں افغانستان کے پانچ لاکھ پینسٹھ ہزار ضرورت مندوں کی مدد کی گئی ہے۔
گزشتہ روز مذکورہ امدادی تنظیم نے ایک بیان شائع کرتے ہوئے کہا تھا کہ “اس کی نئی امداد اس تنظیم کے مقرر کردہ کل ہدف کا صرف 59 فیصد ہے”۔
ان عطیات میں سرد موسم سے بچاؤ کے گھر کے آلات، کمبل اور نقدی شامل ہیں۔
اوچاOCHA نے دو روز قبل اعلان کیا تھا کہ افغانستان میں امداد کے مسحق افراد کی تعداد بڑھ کر 28 ملین ہو گئی ہے۔
اوچا نے افغانستان میں امدادی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے اس ملک کے ساتھ مزید بین الاقوامی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔