الامارہ اسٹوڈیو کی جانی خیل فتح نامی ویڈیو رپورٹ ریلیز

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ پکتیا ضلع جانی کے مرکز پر ہونے والے فاتحانہ حملے کی ” جانی خیل کی فتح ” نامی ویڈیو رپورٹ ریلیز کردی۔ چند روز قبل مجاہدین نے مذکورہ مرکز اور آس پاس چوکیوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو نے صوبہ پکتیا ضلع جانی کے مرکز پر ہونے والے فاتحانہ حملے کی ” جانی خیل کی فتح ” نامی ویڈیو رپورٹ ریلیز کردی۔

چند روز قبل مجاہدین نے مذکورہ مرکز اور آس پاس چوکیوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تمام مراکز فتح ہوئیں اور بزدل دشمن نے معمول کے مطابق مجاہدین کی فاتحانہ کاروائی کے بعد دعوہ کیا کہ کاروائی میں متعدد مجاہدین شہید  اور انہیں پسپا کردیا گیاوغیرہ دعوے کیے، اس رپورٹ میں دشمن کے دعوؤں کی حقائق واضح ہوتی ہے۔

آپریشن سے قبل مجاہدین کی آمادگی اور مراکز ہونے والے حملے کی فلمبندی کی گئی، جو سترہ منٹ پر مشتمل ہے، جس میں ناظرین کرام دشمن کی ہلاک شدہ گان کی لاشیں، متعدد گرفتار ہونے والے فوجیوں کی انٹرویوز اور دشمن سے غنیمت ہونے والے اسلحہ اور گاڑیاں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے ملاحظہ فرمائیں۔

اعلی کوالٹی براہ ست لنک
https://archive.org/details/JaniKhaliFathaH 
اعلی کوالٹی ڈاؤنلوڈ
https://archive.org/…/JaniKhal…/jani%20khali%20fatha%20h.mp4 
موبائل کوالٹی براہ راست لنک
https://archive.org/details/JaniKhaliFathaMob 
موبائل کوالٹی داؤنلوڈ لنک
https://archive.org/…/JaniKh…/jani%20khali%20fatha%20mob.mp4