کابل

امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم کی بنیاد پر درج ذیل افراد کا تقرر/تبادلہ کیا گیا

امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم کی بنیاد پر درج ذیل افراد کا تقرر/تبادلہ کیا گیا

امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم کی بنیاد پر درج ذیل افراد کا تقرر/تبادلہ کیا گیا

1- صوبہ قندوز کے سابق پولیس چیف قاری بختیار، میدان وردگ کے گورنر کے طور پر۔

2- صوبہ میدان وردگ کے سابق گورنر حافظ محمد امین جان عمری صوبہ غزنی کے گورنر کے طور پر۔

3- حاجی ملا عبدالظاہر مدثر، بلخ کے بطور صوبائی پولیس سربراہ ۔

4- بلخ کے سابق پولیس سربراہ ، ملا مطیع اللہ، قندوز کے پولیس سربراہ کے طور پر۔

5-جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کے مالیاتی اور انتظامی امور کے سربراہ مولوی عبدالودود حقانی، افغانستان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کے سربراہ کے طور پر۔

6- جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنسٹریٹو افیئرز کے سابق مالی اور انتظامی معاون مولوی عبدالسلام، ادارہ تحفظ ماحولیات کے مالی اور انتظامی معاون کے طور پر۔
7-شیخ الحدیث مولوی زر محمد، وزارت ہدایت، حج و اوقاف کے پیشہ ورانہ امور کے نائب کے طور پر اور
8- غزنی کے سابق گورنر مولوی محمد اسحاق اخندزادہ کو ایڈمنسٹریٹو افیئرز سیکرٹریٹ کے ثقافتی اور سماجی امور کے سربراہ کے طور پر منتخب کیا گیا۔