کابل

انڈر۔19 قومی فٹ بال ٹیم نے تاجکستان سنٹرل ایشین کپ میں شرکت کے لیے پریکٹس شروع کی۔

انڈر۔19 قومی فٹ بال ٹیم نے تاجکستان سنٹرل ایشین کپ میں شرکت کے لیے پریکٹس شروع کی۔

 

کابل: افغانستان کی انڈر۔19 قومی فٹ بال ٹیم تاجکستان میں ہونے والے سینٹرل ایشیا کپ میں شرکت کے لیے تیاریوں میں مصروف ہے۔
انڈر۔19 سینٹرل ایشین کپ کے مقابلے تاجکستان کی میزبانی میں 21 مئی سے شروع ہوں گے۔