بادغیس، اہم فوجی مرکز محصور، چار کٹھ پتلی زخمی

صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں اہم فوجی مرکز امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو روز سے مجاہدین نے مارچاق کے علاقے میں واقع اہم فوجی مرکز کو شدید محاصرے میں رکھا ہواہے اور دشمن پر وقفے وقفے سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک چار […]

صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں اہم فوجی مرکز امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو روز سے مجاہدین نے مارچاق کے علاقے میں واقع اہم فوجی مرکز کو شدید محاصرے میں رکھا ہواہے اور دشمن پر وقفے وقفے سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک چار کٹھ پتلی زخمی ہوئے ہیں۔