بادغیس، کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، دو اہلکار زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس ضلع قادس میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ بابودوستی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو مغرب تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس ضلع قادس میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ بابودوستی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو مغرب تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے۔