بادغیس

بادغیس میں 11 ٹیموں کے درمیان فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز

بادغیس میں 11 ٹیموں کے درمیان فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز

 

کابل( بی این اے ) صوبہ بادغیس کی فٹ بال فیڈریشن نے اس صوبے کے ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کے تعاون سے 11 ٹیموں کے درمیان فٹ بال مقابلوں کا آغاز صوبہ بادغیس کے شہر قلعہ نو اسٹیڈیم میں ہوگیا ہے۔

اس ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں الماس شرق کی ٹیم نے پامیر فٹ بال کلب کو شکست دے کر میدان اپنے نام کیا۔