بادغیس

بادغیس پاسپورٹ انتظامیہ نے 135 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے

بادغیس پاسپورٹ انتظامیہ نے 135 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے

کابل(الامارہ)
بادغیس سیکیورٹی کمانڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس صوبے میں پاسپورٹ کے اجراء سے 135 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے۔

صوبائی پولیس ہیڈ کوارٹر کے ترجمان صدیق اللہ صدیقی نے باختر نیوز کے نامہ نگار کو بتایا کہ پاسپورٹ اتھارٹی نے گزشتہ مالی سال کے دوران 27 ہزار 784 پاسپورٹوں کےاجراء سے 153 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کرکے سرکاری خزانے کے حوالے کر دیا ہے۔