بدخشان،جنگجوؤں پر حملہ، چار شرپسند ہلاک

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع بہارک میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح کے وقت لار شہر کے علاقے میں مجاہدین اور جنگجوؤں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں چار شرپسند ہلاک ہوئے۔

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع بہارک میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح کے وقت لار شہر کے علاقے میں مجاہدین اور جنگجوؤں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں چار شرپسند ہلاک ہوئے۔