بدخشان،سیکورٹی فورسز کا حملہ پسپا، چار اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز نے صوبہ بدخشان ضلع ارگو میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مقامی مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں نے دہن آب سپین گل کے علاقے میں مجاہدین پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت […]

سیکورٹی فورسز نے صوبہ بدخشان ضلع ارگو میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مقامی مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں نے دہن آب سپین گل کے علاقے میں مجاہدین پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جو شام ساڑھے تین بجے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی اور دیگران اللہ تعالی کی نصرت سے شکست سے روبرو ہوئے۔

الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔