بدخشان، جنگجوؤں پر حملہ، معروف شرپسند کمانڈر ہلاک

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان کے صدر مقام فیض آباد  شہر میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ  بجے کے لگ بھگ صدر مقام فیض آباد شہر کے قریب کلر کے علاقے میں مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس کے […]

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان کے صدر مقام فیض آباد  شہر میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ  بجے کے لگ بھگ صدر مقام فیض آباد شہر کے قریب کلر کے علاقے میں مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں معروف کمانڈر جمال الدین موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔