بدخشان، شہداء میں وسیع علاقے سے جنگجوؤں کا صفایا

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں کے خلاف امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع شہداء میں وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اوراتوار کی درمیانی شب مجاہدین نے مذکورہ ضلع کے مختلف علاقوں میں پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جو اتوار کے روز […]

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں کے خلاف امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع شہداء میں وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اوراتوار کی درمیانی شب مجاہدین نے مذکورہ ضلع کے مختلف علاقوں میں پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جو اتوار کے روز صبح تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے 13 بڑے دیہاتوں سے دشمن کا صفایا کروایا اور اس دوران دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے سے مجاہدین کے اختیارات میں مزید اضافہ ہوا اور اب مجاہدین ضلعی مرکز کے قریب مورچہ زن ہیں، جس سے دشمن گھبراہٹ کی حالت میں ہے۔