بغلان،صوبائی سیکورٹی آفسر کا ٹینک تباہ، 4 محافظ ہلاک

سیکورٹی آفسر کے ٹینک پر صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ شہرجدید کے علاقے میں صوبائی سیکورٹی آ‌فسر  کمانڈر امیرگل کا ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار 4 اہلکار لقمہ […]

سیکورٹی آفسر کے ٹینک پر صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ شہرجدید کے علاقے میں صوبائی سیکورٹی آ‌فسر  کمانڈر امیرگل کا ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار 4 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔