بلخ، فوجی گولوں سے 5 خواتین زخمی

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ بلخ میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز ضلع چاربولک کے گورتپہ کے علاقوں کو کٹھ پتلی فوجوں نے بھاری ہتھیاروں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پیرمحمد، نیک محمد اور قدیم کے گھروں میں 5 خواتین زخمی ہونے کے علاوہ عوام کو مالی نقصان […]

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ بلخ میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز ضلع چاربولک کے گورتپہ کے علاقوں کو کٹھ پتلی فوجوں نے بھاری ہتھیاروں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پیرمحمد، نیک محمد اور قدیم کے گھروں میں 5 خواتین زخمی ہونے کے علاوہ عوام کو مالی نقصان بھی پہنچا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون