تخاراور پکتیا آپریشن، دو چوکیاں فتح، کمانڈر سمیت 17 ہلاک، اسلحہ غنیمت

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کے مرکز اور چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے عمری آپریشن کے سلسلے میں تخار اور پکتیا صوبوں میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز شام کے وقت  صوبہ تخار ضلع درقد کے مرکز کے قریب مجاہدین نے تازہ دم اہلکاروں اور جنگجوؤں پر شدید حملہ کیا، […]

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کے مرکز اور چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے عمری آپریشن کے سلسلے میں تخار اور پکتیا صوبوں میں حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز شام کے وقت  صوبہ تخار ضلع درقد کے مرکز کے قریب مجاہدین نے تازہ دم اہلکاروں اور جنگجوؤں پر شدید حملہ کیا، جو دی رتک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی اور دیگر فرار  کی راہ اپنالی۔

واضح رہے کہ گذشتہ چار روز سے مجاہدین نے پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کو محاصرے میں رکھے ہوئے ہیں۔

صوبہ پکتیا سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع احمدآباد کے مچلغی کے علاقے میں واقع پولیس مرکز اور چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے دوچوکیاں فتح اور کمانڈر نیازبین سمیت 9 اہلکار ہلاک ،جن کی لاشیں تاحال وہاں پڑی ہوئی ہیں ،جبکہ 6 زخمی اور مجاہدین نے  ایک ہیوی مشین گن، ایک راکٹ لانچر تین کلاشنکوفیں، ایک امریکی پستول، ایک موٹرسائیکل اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہےکہ لڑائی کے دوران دو مجاہدین بھی جام شہادت نوش فرماگئے۔ تقبلہمااللہ