تخار: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چار سمگلرز گرفتار

تخار: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چار سمگلرز گرفتار کل رات عبداللہ ابن رواحہ رضی اللہ عنہ بریگیڈ کی 217 کور کے افسران کی 5ویں بٹالین نے صوبہ تخار ضلع چاہ آب میں چار اسمگلروں کو اسمگلنگ کے سامان سمیت گرفتار کیا، ضبط کیے گئے سامان میں، پاؤڈر کے چار تھیلے، ایک کلاشنکوف اور ایک نائٹ […]

تخار: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چار سمگلرز گرفتار

کل رات عبداللہ ابن رواحہ رضی اللہ عنہ بریگیڈ کی 217 کور کے افسران کی 5ویں بٹالین نے صوبہ تخار ضلع چاہ آب میں چار اسمگلروں کو اسمگلنگ کے سامان سمیت گرفتار کیا، ضبط کیے گئے سامان میں، پاؤڈر کے چار تھیلے، ایک کلاشنکوف اور ایک نائٹ اسکوپ شامل تھا۔